مائیکروسوفٹ کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق کمپنی اگلے ہفتے سے آفس ایکس پی 2001 اور ونڈوز وسٹا کے پہلے سروس پیک کی سپورٹ ختم کر دے گا۔ جولائی 12 کو ان دونوں کا آکری بار سیکورٹی پیچ جاری کیا جائے گا۔
مائیکروسوفٹ اپنی تمام پروڈکٹس کا دس سال تک سپورٹ کرتا ہے، جس میں پہلے پانچ سال مین سٹریم سپورٹ اور باقی کے پانچ سال میں نان سیکورٹی فکسز کے علاوہ...
مزید پڑھیں ۔۔۔
گوگل نے اس جمعرات اپنے براؤزر کی دس خامیوں کو دور کرنے کے لئے اپ ڈیٹ جاری کر دیا، لیکن کوئی بھی محقق جس نے ان خامیوں کی نشاندہی کی تھی گوگل کا سب سے بڑا انعام تین ہزار ایک سو تینتیس ڈالر حاصل نہ کر سکا۔
کروم کا نیا سیکورٹی اپڈیٹ 5.0.375.125 نےجن خامیوں کو دور کیا ہے، ان میں دو انتہائی خطرناک کے درجہ پر، سات خامیاں اہم کے درجہ پر تھیں اور...
مزید پڑھیں ۔۔۔
جیسا کہ کہا گیا تھا مائیکرو سوفٹ نے ونڈوز سیون کے صارفین کے کمپیوٹر میں ونڈوز اپ ڈیٹ کے ذریعے اپنا اینٹی پائریسی سوفٹ وئیر فراہم کرنا شروع کر دیا ہے۔
ونڈوز ایکٹیویشن ٹیکنالوجیز (WAT)، جو کہ اس سے پہلے ونڈوز جینوئن ایڈوانٹیج کے نام سے جانا جاتا، ناقدین مائیکرو سوفٹ کو اس اپ ڈیٹ پر تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں، جن میں انٹرنیٹ ایڈوکیٹ بھی...
مزید پڑھیں ۔۔۔
آج میرے سامنے فیس بک پر ایک نیا سپیم آیا، سوچا آپ دوستوں سے اس کو شئیر کر دوں۔ فیس بک پر ایک اطلاقیہ بنایا گیا ہے جس کے مطابق فیس بک کچھ سرور لوڈ کی وجہ سے کچھ اکاؤنٹ بند کرنے جا رہا ہے اور آپ اپنا اکاؤنٹ بچانے کے لئے اس اطلاقیہ کی مدد سے اکاؤنٹ کو فعال کروا لیں۔ اس اطلاقیہ سے ہوشیار رہیں یہ آپ کی اور آپ کے دوستوں کی ذاتی معلومات تک رسائی...
مزید پڑھیں ۔۔۔
کیا سبز چائے کینسر کو روکنے میں معاون ثابت ہوسکتی ہے؟ اس بارے میں شواہد مسلسل سامنے آرہے ہیں لیکن سائنس دان سبز چائے کو باضابطہ طورپر کینسر کے سدباب کا ایک ذریعہ قراردینے سے فی الحال گزیر کررہے ہیں۔ تاہم کئی سابقہ مطالعاتی جائزوں سمیت حال ہی میں کینسر کی تحقیق سے متعلق امریکی ادارے کے جریدے ’ کینسر پریونشن ریسرچ‘ میں شائع ہونے...
مزید پڑھیں ۔۔۔
جوں جوں توانائی کے روایتی ذرائع ختم ہو رہے ہیں ۔امریکہ اور دنیا بھر میں متبادل طریقوں سے توانائی کے حصول کے بندوبست پر زور دیا جا رہا ہے۔ امریکی ریاست اوکلا ہوما میں جہاں سال میں کئی بار طوفانی ہواوں کے جھکڑ زندگی در ہم برہم کر تے ہیں ،سائنسدان ،کاروبار ی اور تعلیم و تحقیق کے ادارے انہی ہواوں کو توانائی کے ایک مثبت اضافی ذریعے کے طور...
مزید پڑھیں ۔۔۔
ایک تازہ ترین جائزے سے ظاہر ہوا ہے کہ کھیل کے دوران پیئے جانے والے مشروبات اگرچہ توانائی میں اضافہ تو کرتے ہیں لیکن ان سے آپ کے دانتوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ نیویارک یونیورسٹی کے دانتوں کے ماہرین کی اس تحقیق کے نتائج انٹرنیشنل ایسوسی ایشن فار ڈینٹل ریسرچ میامی میں پیش کیے گئے اور انہیں ویب ایم ڈی پر شائع کیا گیا۔ اس تحقیق کے نتائج...
مزید پڑھیں ۔۔۔
آج کل انڑنیٹ یوزر میں موزیلا کارپوریشن کا فائر فوکس 3.0 براوزر بہت ہی مقبول ہورہا ہے اس کی وجہ اس کے فنکشن اور سخت سیکورٹی کے ساتھ ساتھ اس کے بڑی تعداد میں extensions ہیں – اس وقت انٹرنیٹ پر اتنے extension میں سے کام کے ڈھوڈنا تھوذا مشکل ہوجاتا ہے اس لیے ہم آپ کے لیے کچھ اچھے اور کام کے extension لے آے ہیں.
FireFox Logo
1) Ctrl-tab 0.19.3
addons.mozilla.org/enus/firefox/addon/5244
یہ...
مزید پڑھیں ۔۔۔
ذیل میں فونٹ بنانے کا ایک مفید سبق دیا جا رہا ہے یہ سبق دراصل عربی زبان کی ایک ویب سائٹ پر موجود تھا جسے میری درواست پر جناب محمد علی مکی نے اردو میں ترجمہ کیا اور اسے اردو محفل پر پوسٹ کر دیا میں اسے افادہ عامہ کے لیے جناب محمد علی مکی اور اردو محفل کے شکریہ کے ساتھ پیش کر رہا ہوںـ
========================
اس پوسٹ میں فونٹ بنانے کے عربی کے اس ٹیوٹوریل...
مزید پڑھیں ۔۔۔
اگر آپ میری طرح ہیں، تو آپ ہر وقت اپنے الیکٹرانکس کی بیٹریوں کے اہم موقعوں پر اچانک سےختم ہو جانے پر پریشان ہوتے ہوں گے۔ لیکن اب لگتا ہے کہ ہم جیسے لوگوں کے لیے ایک نئی امید کی کرن جاگی ہے۔ امریکہ کے کچھ تحقیق دانوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے ایک ایسا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے جس کے ذریعے آپ اور میں اپنی بیٹریوں کو گھنٹوں کے بجائے سیکنڈوں میں چارج...
مزید پڑھیں ۔۔۔