مجھے چھبیس فروری کی اس واقعے نے اس تحریر پر مجبور کیا ہے کہ کوئٹہ میں صدر زرداری کے دورے کے موقع پر اہم شاہراہوں کی دو گھنٹے تک ناکہ بندی کے دوران ہزاروں شہری متاثر ہوئے اور ایک بھائی اپنی بہن کو بر وقت اسپتال نہ پہنچا سکا۔ وی وی آئی پی سکیورٹی پر مامور سپاہیوں نے ان کی ایک نہ سنی اور رکشے میں ہی عورت نے بچے کو جنم دے دیا۔ اس کے بعد ہی ہمارے...

مزید پڑھیں ۔۔۔

القلم پر سید شاکر القادری صاحب نے ایک ای میل شئیر کی ہے ، معلوم نہیں یہ کس کی تحریر ہے لیکن مجھے اچھی لگی اس لیے آپ کی نذر کرتا ہوں میری ماں ہمیشہ سچ نہیں بولتی، آٹھ بار میری ماں نے مجھ سے جھوٹ بولا۔ یہ کہانی میری پیدائش سے شروع ہوتی ہے۔۔میں ایک بہت غریب فیملی کا اکلوتا بیٹا تھا۔۔ہمارے پاس کھانے کو کچھ بھی نہ تھا۔۔۔اور اگر کبھی ہمیں کھانے...

مزید پڑھیں ۔۔۔

سلسلہ ایسے واقعات کا جن کی آج تک سائنس کوئی توضیح پیش نہیں کر سکی۔ بشکریہ علی عمران القلم فورم جب سکاٹ لینڈ یارڈ گمشدہ ہیرے کی بازیابی میں ناکام ہو گئی تو اسے بادل نخواستہ پیٹر ہرکس جس کا دماغ ایکسرے شعاعوں کو بھی مات کرتا تھا سے مدد حاصل کرنا پڑی۔ یہ ہیرا دسمبر 1950 میں ویسٹ سنٹر اپنے کے قریب ایک جگہ سے چرایا گیا تھا یہ ایک جرم تھا جسے...

مزید پڑھیں ۔۔۔