ایک عقل مند نے دوسرے عقل مند سے پوچھا کہ بگلا زندہ پکڑنے کی موثر ترکیب کیا ہے۔   پہلے عقلمند نے کہا بہت ہی آسان ہے۔جب آپ بگلا دیکھیں تو کہنیوں کے بل رینگتے رینگتے ایک لمبا چکر کاٹ کر بگلے کے پیچھے پہنچیں تاکہ وہ ہوشیار نا ہوجائے۔ قریب پہنچتے ہی بگلے کے سر پر موم رکھ دیں۔موم سورج کی روشنی سے پگھل کر بگلے کی آنکھوں میں چلا جائے گا جس کے...

مزید پڑھیں ۔۔۔

مائیکروسوفٹ کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق کمپنی اگلے ہفتے سے آفس ایکس پی 2001 اور ونڈوز وسٹا کے پہلے سروس پیک کی سپورٹ ختم کر دے گا۔ جولائی 12 کو ان دونوں کا آکری بار سیکورٹی پیچ جاری کیا جائے گا۔ مائیکروسوفٹ اپنی تمام پروڈکٹس کا دس سال تک سپورٹ کرتا ہے، جس میں پہلے پانچ سال مین سٹریم سپورٹ  اور باقی کے پانچ سال میں نان سیکورٹی فکسز کے علاوہ...

مزید پڑھیں ۔۔۔

مشہور شامی مصنف عادل ابو شنب نے اپنی کتاب شوام ظرفاء میں عرب مُلک شام میں متعین فرانسیسی کمشنر کی طرف سے دی گئی ایک ضیافت میں پیش آنے والے ایک دلچسپ واقعے کا ذکر کیا ہے۔ اُن دنوں یہ خطہ فرانس کے زیر تسلط تھا اور شام سمیت کئی آس پاس کے مُلکوں کیلئے ایک ہی کمشنر (موریس سارای) تعینات تھا۔ کمشنر نے اس ضیافت میں دمشق کے معززین، شیوخ اور علماء...

مزید پڑھیں ۔۔۔

جو لوگ سیاسی اصول پسندی ، نظریے سے وفاداری اور عمومی اخلاقیات کی پاسداری کی بات کرتے ہیں۔اب انہیں چاہیے کہ کہیں بھی واعظ یا لیکچرر کی ملازمت پکڑ لیں، خانقاہ بنا لیں یا تبلیغ پر نکل جائیں۔ کتابی سچائیوں کو کاروبارِ سیاست میں گھسیڑنے کی کوشش نہ کریں۔خود کو اس کنفیوژن سے نکالیں کہ سیاست دنیا کے کسی بھی کاروبار سے مختلف شے ہے۔ ان بے چاروں...

مزید پڑھیں ۔۔۔

  کس کمینے کی ہے سازش، کس چول کی چال ہے کیا کریں اس ملک میں ہر چیز کی ہڑتال ہے   لوڈشیڈنگ نے دئیے ہیں اس طرح کے رتجگے کوئی دوزخ میں بھی جائے گر تو گرمی نہ لگے میرے پیارے واپڈا کی بس یہی اوقات ہے چار گھنٹے لائٹ ہے اور پھر اندھیری رات ہے بدعا دے دے کر تالو خشک اور منہ لال ہے کیا کریں اس ملک میں ہر چیز کی ہڑتال ہے   بند سی این جی سٹیشن نہ...

مزید پڑھیں ۔۔۔

بوڑھے ماں باپ کے حقوق کوئی قسمت والا ہی ادا کر سکتا ہے۔اکثر اوقات اولاد اپنی غفلت اور نادانی سے اس سعادت سے محروم رہ جاتی ہے. اسی غفلت سے بچنے کی طرف توجہ دلانے کے لئے یہ نظم  لکھی گئی ہے۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو والدین کے حقوق اور اپنے فرائض سمجھنے کی توفیق دے آمین۔ میرے بچو،گر تم مجھ کو بڑھاپے کے حال میں دیکھو اُکھڑی اُکھڑی چال میں...

مزید پڑھیں ۔۔۔

سنا ہے لوگ اُسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں تو اس کے شہر میں‌کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے سو اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں سنا ہے درد کی گاہک ہے چشمِ ناز اس کی سو ہم بھی اس کی گلی سے گزر کے دیکھتے ہیں سنا ہے اس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغف تو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے...

مزید پڑھیں ۔۔۔

ترجمہ از سید شاکرالقادری برو به کار خود ای واعظ این چه فریادست مرا فتاد دل از ره تو را چه افتادست اے واعظ! جا اپنا کام کر یہ کیا شور مچا رکھا ہے میرا تو دل میرے ہاتھوں سے گیا ـ تجھ پر کیا افتاد پڑی ہے میان او که خدا آفریده است از هیچ دقیقه*ایست که هیچ آفریده نگشادست اس محبوب کی کمر جس کو خدا نے عدم سے بنایا ہے ایک ایسا راز ہے جس کو...

مزید پڑھیں ۔۔۔

اگر وہ میثاقِ پاکستان پر آمادہ ہوں۔اگرماضی کے جرائم پر وہ معافی مانگ لیں ۔کم ہی ہوتا ہے، ایسا کم ہی ہوتاہے۔ تاریخ یہ کہتی ہے کہ اندھے اور بہرے ،مفاد پرستوں کے گروہ اپنے راستے پر بگٹٹ بھاگتے چلے جاتے ہیں، حتیٰ کہ تاریخ کے کوڑے دان میں ڈال دئیے جاتے ہیں۔ بالاخر سیاستدان عمران خاں سے ملاقات ہو گئی۔ ایبٹ آباد میں سنا اور دیکھ لیاکہ خیبر...

مزید پڑھیں ۔۔۔

ارادہ یہ تھا کہ سیلاب سے متاثرہ کسانوں کیلئے فری ٹریکٹر اسکیم پر ملنے والے رسپانس پر بات کرتا۔ اسلام آباد کی ٹاپ ٹیکس ایکسپرٹ سعدیہ نذیر کے ایک مختصر میسج کہ چیئرٹی کا مطلب بھکاری پیدا کرنا نہیں ہوتا بلکہ انہیں اپنے پیروں پر کھڑا کرنا ہوتا ہے، سے متاثر ہو کر غریب کسانوں کیلئے مستقل بنیادوں پر شروع کئے جانے والے اس پروجیکٹ کی مزید تفصیلات...

مزید پڑھیں ۔۔۔