کچھ عرصہ سے پاکستان میں جگن ناتھ آزاد اور ان کے ایک ملی نغمے کو لیکر ایک بحث چل پڑی تھی، جس میں ہمارے بعض دانشور حضرات جگن ناتھ آزاد کے بیٹے کے بیان کے حوالے سے یہ دعوی کر رہے تھے کہ جگن ناتھ آزاد نے پاکستان کے قیام کے بعد اس ملک کے لئے ایک قومی ترانہ بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی فرمائش پر لکھا تھا۔ جس کو آنے والی حکومتوں نے مسترد...
مزید پڑھیں ۔۔۔