پروفیسر عبد الجبار شاکر آپ خطاطی کے محققین میں سے ہیں۔ ایک عرصہ تک شعبہ لائبریری سے منسلک رہے۔ آُپ کے پاس قلمی اور نادر قرآنی مخطوطات کا نادر ذخیرہ ہے۔ آپ کو خطاطی کے جملہ اسالیب پر کامل تحقیق حاصل ہے۔ حد درجہ معاون اور شفیق انسان ہیں۔ صاحب علم اور اقبالیات کے ماہرین میں شمار ہوتے ہیں۔ پروفیسر ڈاکٹر مسعود احمد آپ سلسلہ نقشبندیہ کے شیخ...

مزید پڑھیں ۔۔۔

کراچی ( نیوز ڈیسک) دبئی حکومت پر صدر آصف علی زرداری کے شدید دباؤ کی وجہ سے جیو ٹی وی سے نشر ہونے والے ڈاکٹر شاہد مسعود کے مقبول ترین پروگرام ”میرے مطابق“ کو جیو ٹی وی کے دبئی اسٹوڈیوز سے نشر کرنے سے روک دیا گیا۔ ڈاکٹر مسعود نے اسٹوڈیو اور تکنیکی سہولتیں استعمال کئے بغیر کسی دوسری جگہ سے پروگرام پیش کیا اور بتایا کہ مقامی حکام نے انہیں...

مزید پڑھیں ۔۔۔