جیسا کہ کہا گیا تھا مائیکرو سوفٹ نے ونڈوز سیون کے صارفین کے کمپیوٹر میں ونڈوز اپ ڈیٹ کے ذریعے اپنا اینٹی پائریسی سوفٹ وئیر فراہم کرنا شروع کر دیا ہے۔ ونڈوز ایکٹیویشن ٹیکنالوجیز (WAT)، جو کہ اس سے پہلے ونڈوز جینوئن ایڈوانٹیج کے نام سے جانا جاتا، ناقدین مائیکرو سوفٹ کو اس اپ ڈیٹ پر تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں، جن میں انٹرنیٹ ایڈوکیٹ بھی...

مزید پڑھیں ۔۔۔