القلم پر سید شاکر القادری صاحب نے ایک ای میل شئیر کی ہے ، معلوم نہیں یہ کس کی تحریر ہے لیکن مجھے اچھی لگی اس لیے آپ کی نذر کرتا ہوں
میری ماں ہمیشہ سچ نہیں بولتی، آٹھ بار میری ماں نے مجھ سے جھوٹ بولا۔
یہ کہانی میری پیدائش سے شروع ہوتی ہے۔۔میں ایک بہت غریب فیملی کا اکلوتا بیٹا تھا۔۔ہمارے پاس کھانے کو کچھ بھی نہ تھا۔۔۔اور اگر کبھی ہمیں کھانے...
مزید پڑھیں ۔۔۔