محمد یونس سپال، ایک ایسی شخصیت جس کی زندہ دلی نے ایک عرصہ تک سب کو اپنے سحر میں لئے رکھا۔ میرا بھائی جب بھی کسی کو تکلیف میں دیکھتا فورا اپنا ہاتھ آگے بڑھا کر اس کے آنسو پونچھ لیتا تھا۔ کس کے چہرے پر اداسی کی جھلک نظر آتی تو اس کی پر لطف باتیں سب کے چہرے کی رونق بحال کر دیتی تھیں۔ اپریل 14، 2010 وہ دن جس دن سب کی آنکھوں سے آنسو پوچھنے والا،...
مزید پڑھیں ۔۔۔