کراچی ( نیوز ڈیسک) دبئی حکومت پر صدر آصف علی زرداری کے شدید دباؤ کی وجہ سے جیو ٹی وی سے نشر ہونے والے ڈاکٹر شاہد مسعود کے مقبول ترین پروگرام ”میرے مطابق“ کو جیو ٹی وی کے دبئی اسٹوڈیوز سے نشر کرنے سے روک دیا گیا۔ ڈاکٹر مسعود نے اسٹوڈیو اور تکنیکی سہولتیں استعمال کئے بغیر کسی دوسری جگہ سے پروگرام پیش کیا اور بتایا کہ مقامی حکام نے انہیں...
مزید پڑھیں ۔۔۔