نیچے دی گئی ویڈیو کیپ ٹاؤن، جنوبی افریقہ کے قریب سمندر میں لی گئی ہے۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں بحر اوقیانوس اور بحر ہند ساتھ ساتھ چلتے ہیں ایک کا پانی انتہائی میٹھا اور ایک کا پانی انتہائی کڑوا ہے۔ سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ دونوں سمندر ساتھ ساتھ ہنے کے باوجود آپس میں نہیں ملتے۔ اس کی دریافت بیسویں صدی کے آغاز میں ہوئی تھی جب کہ خالق کائنات...

مزید پڑھیں ۔۔۔