صوبہ سرحد پولیس کا کہنا ہے کہ ملک میں ہونے والے نوے فیصد جرائم میں موبائل فون کا استعمال ہوتا ہے لہٰذا صارفین اپنی حفاظت کی خاطر اپنی سِم کی جلد سے جلد تصدیق کروائیں۔ صوبہ سرحد پولیس سربراہ ملک نوید کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ موبائل فون صارفین کو بغیر کسی دستاویزی شناخت کے فون کی سِم جاری ہوتے ہیں اور ملک میں اس وقت...

مزید پڑھیں ۔۔۔