آج سے تقریباً ۵ سال قبل ہمارے ادارے (Cleantouch Software Corporation) نے اپنی پڑاکٹ (اردو ٹو انگلش ڈکشنری) کی تشہیر کے ساتھ عوام الناس میں اعلان کیا تھا کہ مستقبل میں ہم قرآنِ کریم کی تلاوت و تحقیق کے لیئے ایک سافٹویئر بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اُس وقت سے ہم اپنےاوپر ایک قرض محسوس کرتے تھے لیکن زبانوں کی پیچیدگیوں سے ہماری ناواقفیت اور کمپیوٹر میں عربی...

مزید پڑھیں ۔۔۔