مجھے یاد ہے کہ سینتیس برس پہلے جب محمود علی قصوری اور عبدالحفیظ پیرزادہ جیسے قانونی ماہرین پر مشتمل کمیٹی کا مرتب کردہ آئینی مسودہ پارلیمنٹ میں بحث کے لئے پیش ہوا تو اسمبلی ہال میں امید کی فصل لہلہا اٹھی۔ہر کوئی متفقہ آئینی مسودہ تیار کرنے پر ایک دوسرے کومبارک باد دے رہا تھا۔ سول سوسائیٹی خوش تھی کہ بنیادی انسانی حقوق کے احترام اور...
مزید پڑھیں ۔۔۔