فائر فاکس پلگ انز

آج کل انڑنیٹ یوزر میں موزیلا کارپوریشن کا فائر فوکس 3.0 براوزر بہت ہی مقبول ہورہا ہے اس کی وجہ اس کے فنکشن اور سخت سیکورٹی کے ساتھ ساتھ اس کے بڑی تعداد میں extensions ہیں – اس وقت انٹرنیٹ پر اتنے extension میں سے کام کے ڈھوڈنا تھوذا مشکل ہوجاتا ہے اس لیے ہم آپ کے لیے کچھ اچھے اور کام کے extension لے آے ہیں.

FireFox Logo

1) Ctrl-tab 0.19.3
addons.mozilla.org/enus/firefox/addon/5244
یہ ایڈ آن براوزر میں ٹیبز کی مدد سے نیویگیشن کو بہت آسان کردیتا ہے – یہ ساری دنڈوز کو ٹیب میں ظاھر کردیتا ہے جو بہت آسانی سے ایک کلک پر بند کیے جا سکتے
ہیں۔

2)(WOT (web of trust
addons.mozilla.org/enus/firefox/addon/3456
یہextension آپ کو ان خطرناک ویب سائٹ سے خبردار کردیتا ہے جن کو وزٹ کرنے سے آپ کا کمپیوٹر اس بھی قسم کے وئرس کا شکار ہوسکتاہے-

3) Fox saver 2.2.7
addons.mozilla.org/enus/firefox/addon/5276
جب آپ اپنی ونڈوز استعمال نہیں کر رہے ہوتے تو ایک خوبصورت سا اسکرین سیور خودبخود اسٹارٹ
ہو جاتا ہے اسی طرح یہ ایڈ آن آپ کے براوزر میں ایک اسکرین سیور اسٹارٹ کردے گا جس میں آپ اپنی من پسند فوٹؤ لگا سکتے ہیں -

4) BlogRovR 1.1.786
addons.mozilla.org/enUS/firefox/addon/4689
blogrovr یہ ایڈ آن خاص طور پر بلاگرز حضرات کے لیے ہیں یہ آپ کے پسندیدہ بلاگز میں سے پوسٹ کو کاپی بھی کرسکتا ہے اور پوسٹ کا مرکری خیال بھی دیکھا سکتا ہے -

5) pink facebook 1.2
addons.mozilla.or/enus/firefox/addon/9175
یہ ایڈ آن ان لڑکیوں کے لیے ہے جن کو پنک کلر اچھالگتا ہے اس کی مدد سے آپ اپنے فیس بک کا تھیم پنک میں کرسکتے ہیں اور دوستوں کو جیلس بھی -

6) Inquisitor 1.0.2
addons.mozilla.org/enUs/firefox/addon/9251
Inquisitor 1.0.2 آپ کی سرچ رزلٹ کو تیز کردیتا ہے اور رزلٹ‌کو اپنی مرضی کے مطابق ایڈیٹ کرنے کی سہولت بھی دیتا ہے -

7) FFchrome
addons.mozilla.org/enus/firefox/addon/9023
FFchrome ایک ایساextension ہے جو آپ کے براوزر کے مینو کو تبدیل کردے گا اوراس کو گوگل کے کروم جیساکردے گا -

Hide Navigation bar 1.2
addons.mozilla.org/enus/firefox/addon/8769
اسextension کی مدد سے آپ اپنے براوزر کی نویگیشن بار کو غائب کرسکتے ہیں -

9) capture IT! Toolbar English Edition 1.0E
addons.mozilla.org.org/enus/firefox/addon/8561
آپ جلدی میں ہیں؟ اس فری ٹول بار کی مدد سے آپ پوری ویب سایٹ یا صرف ایک ویب پیچ کو امیج کی صورت میں سیو کرسکتے ہیں – اور بعد میں دیکھ سکتے ہیں.

Delicious




کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔

تبصرہ کیجئے !



کوئی ٹریک بیک / پنگ بیک نہیں آیا۔

اپنی رائے کا اظہار کیجئے ۔۔۔

اپنے بلاگ پر آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ آپ نیچے دئیے گئے فارم کی مدد سے اپنی رائے شامل کر سکتے ہیں، اس بلاگ پر آپ کی آراء کا مکمل احترام کیا جائے گا۔ لیکن میں امید کرتا ہوں کہ آپ اپنی رائے دیتے ہوئے اخلاقیات کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں گے۔ کوشش کیجئے گا کہ آپ کے الفاظ کسی فرد یا گروہ کی دل شکنی کا باعث نہ بنے۔

emoticons