Comments on: پاکستانی جمہوری حکومت اور آزادی اظہار

By: اظہر الحق
دل تو نہیں کرتا کہ کسی کی حمایت یا مخالفت کروں مگر کبھی کبھی جب دیکھتا ہوں کہ سارے دوست صرف سامنے کی چیزوں پر دست و گریباں ہو جاتے ہیں تو بہت عجیب لگتا ہے۔ جیو ٹی وی اور جنگ گروپ کے “میر کارواں” زرداری سے زیادہ لالچی اور “غدار وطن” ہیں ۔۔۔ بے شک انہیں پیسہ ملتا ہے اور کچھ دوسرے “نیک” لوگوں کو بھی ملتا ہے ، ڈاکٹر شاہد کو میں کچھ دوسرے حوالوں سے بھی جانتا ہوں جب وہ اے آر وائی میں‌تھے اور جب لندن میں فون “گھمایا” کرتے تھے ۔ ۔ ۔ یہ صاحب مجھے بھی “ڈاکٹر قدیر” کے مسلے پر “دیکھ لوں گا” کی دھمکی لگا چکے ہیں ، خیر بولنے والے تو بولتے ہیں ، چاہے وہ بولتا پاکستان کے “ہیکل اور جیکل” ہوں یا “لقمان” حکیم ۔ ۔ ۔ یا پھر “لوٹا” بنے “فیصل” ہوں یا “پی” کہ “جے” ہو کرنے والے میر ہوں ۔ ۔ ۔ جتنا کچھ آج حامد میر اور شاہین صہبائی جانتے ہیں اگر وہ سب کچھ سامنے لے آئیں تو واقعٰی ہی ہمارے پاکستان کا بھلا ہو جائے ۔ ۔ ۔ ڈاکٹر شاہد نے صحیح کہا ہے کہ انہیں‌ وہ وڈیوز اور ڈاکومنٹس دئیے گئے ہیں بلکہ پاکستان اور غیر ملکی چینلز کو بھی یہ “فکس” اور ای میلز گئیں ہیں ، مگر “قومی مفاد” میں پاکستانی چینلز نے اور “امریکی مفاد” میں غیر ملکی چینلز نے یہ سب کچھ نہیں‌ نشر کیا ۔ ۔ ۔ ۔  یہ سب لوگ اتنا بکواس صرف اسلئے کر رہے ہیں‌، کہ زرداری نے اور انکے حواریوں نے صحافت کے ان “فرشتوں” سے اپنا حصہ مانگا ہے ۔ ۔ ۔ جو یہ بھوکے “میر” نہیں‌ دینا چاہتے ۔ ۔ ۔ ورنہ “جمیرا دبئی” ویران ہو جائے گا۔  تین چینلز اس وقت حکومت کو بہت کھٹک رہے ہیں‌، جیو ، سماء اور آج ۔ ۔۔ ۔ کیونکہ انکا منافع ایک دم ۔ ۔ بڑھ گیا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ویوور شپ بھی بڑھی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ جو بلیک میلنگ اس وقت میڈیا کے توسط سے ہو رہی ہے ۔ ۔ اسکا ریٹ بہت ہائی ہے ۔ ۔ ۔ کراچی ، لاہور اور اسلام آباد ۔ ۔ ۔ کے پوش علاقے کی راتیں آج کل بہت زیادہ کالز کر رہی ہیں ۔ ۔ دبئی ، لندن اور نیویارک ۔ ۔ اور ہانگ کانگ میں بھی ۔ ۔ ۔ مگر شاید اب وقت تیزی سے بدل رہا ہے ۔ ۔ ان راتوں کی صبح قریب ہے ۔ ۔ ۔ شفق کی سرخی خون کی سرخی جیسی ہی تو ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور ہاں آخر میں‌ایک چیز شاید آپنے نوٹ کی ہو ، کہ جیو نیوز اور دوسرے چینلز نے اس خبر کو اچھالا نہیں‌ہے ۔ ۔ ۔ کیونکہ ۔ ۔ ۔ ۔ کیچڑ میں پتھر پھینکے والے جانتے ہیں‌ ۔۔ ۔ کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ گندے ہم بھی ہونگے اگر ۔ ۔ ۔ زیادہ کیچڑ اچھالا تو ۔ ۔ ۔